سورج گرہن: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج ’رِنگ آف فائر‘ نظر آئے گا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن اس وقت جاری ہے تاہم پاکستان میں اس کا عروج گزر چکا ہے اور مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کے بعد ختم ہو جائے گا۔

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں یہ گرہن جزوی طور پر دکھائی دے گا۔

محکمہ موسمیات اسلام آباد کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 08:46 منٹ پر شروع ہوگا اور 14:34 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ 11:40 منٹ پر یہ انتہا پر ہو گا۔

اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کے درمیان آ جائے گا جس میں چاند سورج پر چھا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں سورج کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے کوئی رِنگ یا چھلہ ہو۔

پاکستان کے جنوبی حصوں کے علاوہ یہ شمالی انڈیا، کانگو، سینٹرل افریقن ریپبلک، ایتھوپیا اور چین میں دکھائی دے گا۔

151 سال بعد بلیو مون کو گرہن لگنے کا نظارہ 31 جنوری کو

امریکہ میں دہائیوں بعد مکمل سورج گرہن کا نظارہ

          دنیا بھر میں سرخ چاند کے مناظر

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تحریری بیان کے مطابق پاکستان کے مرکزی شہروں اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور، گلگت اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سکھر اور گوادر میں دیکھا جا سکے گا۔

سکھر میں یہ چھلے دار شکل میں مکمل طور پر دکھائی دے گا جبکہ باقی شہروں میں جزوی طور پر سورج گرہن ہو گا.........۔

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن اس وقت جاری ہے تاہم پاکستان میں اس کا عروج گزر چکا ہے اور مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کے بعد ختم ہو جائے گا۔

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں یہ گرہن جزوی طور پر دکھائی دے گا۔

محکمہ موسمیات اسلام آباد کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 08:46 منٹ پر شروع ہوگا اور 14:34 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ 11:40 منٹ پر یہ انتہا پر ہو گا۔

اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کے درمیان آ جائے گا جس میں چاند سورج پر چھا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں سورج کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے کوئی رِنگ یا چھلہ ہو۔

پاکستان کے جنوبی حصوں کے علاوہ یہ شمالی انڈیا، کانگو، سینٹرل افریقن ریپبلک، ایتھوپیا اور چین میں دکھائی دے گا۔

                           151 سال بعد بلیو مون کو گرہن لگنے کا نظارہ 31 جنوری کو

                              امریکہ میں دہائیوں بعد مکمل سورج گرہن کا نظارہ

                                           دنیا بھر میں سرخ چاند کے مناظر

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تحریری بیان کے مطابق پاکستان کے مرکزی شہروں اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور، گلگت اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سکھر اور گوادر میں دیکھا جا سکے گا۔

سکھر میں یہ چھلے دار شکل میں مکمل طور پر دکھائی دے گا جبکہ باقی شہروں میں جزوی طور پر سورج گرہن ہو گا۔

اسلام آباد میں جزوی سورج گرہن کا آغاز 9 بجکر 50 منٹ پر ہو گا اور یہ 01 بج کر 06 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔

کراچی میں سورج گرہن کی شروعات کل صبح 9 بج کر 26 منٹ سے ہوگی جب کہ سورج گرہن کا اختتام دوپہر 12 بج کر 46 منٹ پر ہو گا۔

لاہور میں سورج گرہن کی ابتدا صبح 9 بج کر19منٹ پر ہوگی جب کہ 11 بج کر 26 منٹ پر سورج کو سب سے زیادہ گرہن لگے گا اور اختتام دوپہر 1 بج کر 10 منٹ پر ہوگا۔ کا آغاز 9 بجکر 50 منٹ پر ہو گا اور یہ 01 بج کر 06 منٹ پر ختم ہو جائے گا..........۔

کراچی میں سورج گرہن کی شروعات کل صبح 9 بج کر 26 منٹ سے ہوگی جب کہ سورج گرہن کا اختتام دوپہر 12 بج کر 46 منٹ پر ہو گا..........۔

لاہور میں سورج گرہن کی ابتدا صبح 9 بج کر19منٹ پر ہوگی جب کہ 11 بج کر 26 منٹ پر سورج کو سب سے زیادہ گرہن لگے گا اور اختتام دوپہر 1 بج کر 10 منٹ پر ہوگا...........۔

Comments